ماسکو 26 مارچ (رائٹر) سائبیریا کے كیمرروف شہر میں گزشتہ روز ایک شاپنگ مال میں آگ لگنے کی وجہ سے کم از کم 37 افراد ہلاک ہوگئے۔
روسی نیوز ایجنسیوں نے مقامی
انتظامیہ کے حوالے سے آج اس بات کی اطلاع دی۔
خبر رساں اداروں کے مطابق آگ کی وجہ سے مال میں پھنسے ہوئے 100 سے زائد لوگوں کو محفوظ باہر نکال لیا گیا ہے۔