: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 7 جنوری (یو این آئی) تلنگانہ میں وی ای ایل ایس آئی ڈیزائن پر 36 واں بین الاقوامی کانفرنس اور انبے ڈیڈ سسٹم پر 22واں انٹرنیشنل کانفرنس یہاں ایچ آئی سی سی میں 10 جنوری
سے منعقد کیا جائے گا- منتظمین کے مطابق حالانکہ پروگرام 8 جنوری سے شروع ہوگا لیکن اہم کانفرنس 10 سے 12 جنوری تک تلنگانہ حکومت کی تعاون سے ایچ آئی سی سی، حیدرآباد میں منعقد کی جائے گی-