جگدل پور، 23 جولائی (یو این آئی) چھتیس گڑھ کے سکما میں مرکزی سلامتی دستے کے 36 جوان کورونا پوزیٹیو پائے گئے ہیں۔
چھٹی سے لوٹے تمام جوانوں کو کوارنٹائن سینٹر میں رکھا گیا
تھا۔
سکما کلیکٹر چندن کمارکشیپ نے بتایا کہ مختلف کوارنٹائن سینٹر میں رکھے گئے جوانوں کا ٹیسٹ کیے جانے کے بعد مرکزی سلامتی دستے کے 36 جوان کورونا پوزیٹیو پائے گئے جنھیں علاج کے لیے جگدل پور میڈیکل کالج بھیجا گیا۔