حیدر آباد 19 اکتوبر (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر ریونیو و امکنہ پی سرینواس ریڈی نے اعلان کیا اس ماہ کے اواخر تک ریاست کے ہر اسمبلی حلقہ کے لئے پہلے مرحلہ کے تحت 3500 مکانات
منظور کئے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ تمام اہل غریب خاندانوں کو آئندہ چار برسوں کے دوران اندر اماں مکانات کی فراہمی کے ریاستی حکومت کے وسیع تر مقصد کے حصہ کے طور پر یہ اقدامات کئے جائیں . گے۔