ابوجا، 30 جنوری (رائٹر) نائیجیریا کے شمال مشرقی ریاست اداماوا کے دیہی علاقوں میں نائجریائی فضائیہ کی جانب سے کئے گئے حملوں میں کم از کم 35 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
right;">انسانی حقوق سے متعلق لندن واقع غیر سرکاری تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے آج ایک رپورٹ جاری کرکے اس کی اطلاع دی۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال دسمبر کے مہینے کے دوران کئے گئے حملوں میں 35 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔