لیک چارلس، ہیوسٹن، 31 اگست (رائٹر) امریکہ میں گردابی طوفان ہاروی نے ٹکساس صوبہ میں زبردست تباہی مچانے کے بعد جنوب۔
مشرقی لوویزیانا
صوبہ میں دستک دے دی ہے۔
طوفان ہاروی کے سبب ٹکساس کے ہیوسٹن شہر میں گزشتہ کئی دنوں تک زبردست بارش ہوئی جس کے سبب ہزاروں لوگوں کو اپنا گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات پر پناہ لینی پڑی۔