the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 10411 - 10440 of 19786 total results
لوجہاد:جبراََتبدیلی مذہب آرڈیننس کو یوگی کابینہ کی منظوری

لوجہاد:جبراََتبدیلی مذہب آرڈیننس کو یوگی کابینہ کی منظوری

لکھنؤ:24نومبر(یواین آئی) اترپردیش کی ریاستی کابینہ نے شادی کے خاطر تبدیلی مذہب کو روکنے کے لئے منگل کو مجوزہ جبرا تبدیلی مذہب آرڈیننس کو منظوری فراہم ...

تیلگو اداکارہ وجے شانتی، ہی بی جے پی میں ہوسکتی ہے شامل

تیلگو اداکارہ وجے شانتی، ہی بی جے پی میں ہوسکتی ہے شامل

حیدرآباد،24 نومبر (ذرائع) کانگریس کی سینئر رہنما اور فلمی اداکارہ وجے شانتی جلد ہی بی جے پی (بھارتیہ جنتا پارٹی) میں شامل ہوسکتی ہے۔ دی ویک اور دینیک ...

مودی نے تمل ناڈو اور پڈوچیری کے وزراء اعلی سے سمندری طوفان کی صورتحال پر گفتگو کی

مودی نے تمل ناڈو اور پڈوچیری کے وزراء اعلی سے سمندری طوفان کی صورتحال پر گفتگو کی

چنئی، 24 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کے روز سمندری طوفان 'نیوار' سے نمٹنے کی تیاری کے سلسلے میں تمل ناڈو اور پڈوچیری کے وزرائے اع...

مرکزی کے ساتھ مل کر کورونا کا مقابلہ کرنے کو بنگال تیار

مرکزی کے ساتھ مل کر کورونا کا مقابلہ کرنے کو بنگال تیار

کلکتہ 24نومبر(یو این آئی) مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کی حکومت کوویڈ 19 کے حفاظ...

ہر شخص کو ویکسین فراہم کرنا حکومت کی ترجیح: مودی

ہر شخص کو ویکسین فراہم کرنا حکومت کی ترجیح: مودی

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ حکومت کووڈ ویکسین تیار کرنے کے عمل پر کڑی نگرانی کر رہی ہے اورتمام شہریوں کو اسے آس...

بائیڈن کو اقتدارمنتقل کرنے کے لیے تیارہیں ٹرمپ

بائیڈن کو اقتدارمنتقل کرنے کے لیے تیارہیں ٹرمپ

واشنگٹن ،24نومبر(یواین آئی)امریکہ کے صدر ڈونلڈٹرمپ بالآخر نومنتخب صدر جوبائیڈن کو جنوری میں اقتدار منتقل کرنے کے لیے راضی ہوگئے ہیں ۔بی بی سی کی رپورٹ...

دہلی میں ہوا کا معیار

دہلی میں ہوا کا معیار 'انتہائی خراب' زمرے میں

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی) قومی دارالحکومت میں منگل کے روز ہوا کا معیار پھر سے انتہائی خراب زمرے میں آگیا اور دوپہر 1 بجے ہوا کے معیار کا انڈیکس ...

جی ایچ ایم سی انتخابات۔تلنگانہ کانگریس کا منشور جاری۔2014کے وعدوں کو دہرانے ٹی آرایس پر اتم کمارریڈی کاالزام

جی ایچ ایم سی انتخابات۔تلنگانہ کانگریس کا منشور جاری۔2014کے وعدوں کو دہرانے ٹی آرایس پر اتم کمارریڈی کاالزام

حیدرآباد24نومبر(یواین آئی)تلنگانہ کانگریس کا جی ایچ ایم سی انتخابات کے سلسلہ میں منشور جاری کردیاگیا۔پارٹی کے ہیڈکوارٹرس گاندھی بھون میں یہ منشور جاری...

کیجریوال نے مرکز سے 1000 اضافی آئی سی یو بستر محفوظ رکھنے کی اپیل کی

کیجریوال نے مرکز سے 1000 اضافی آئی سی یو بستر محفوظ رکھنے کی اپیل کی

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی) دہلی میں کورونا وائرس کا قہر بڑھنے کے درمیان وزیر اعلی اروند کیجریوال نے منگل کے روز مرکزی حکومت سے سرکاری اسپتالوں می...

مودی اور کووند نے ترون گوگوئی کے انتقال پر اظہار رنج وغم کیا

مودی اور کووند نے ترون گوگوئی کے انتقال پر اظہار رنج وغم کیا

نئی دہلی 23 نومبر(یواین آئی)وزیراعظم نریندرمودی نے آسام کے سابق وزیراعلیٰ ترون گوگوئی کے انتقال پر اظہارغم کیا ہے۔مسٹر مودی نے پیر کو ایک ٹویٹ پیغام...

ٹی آر ایس کے منشور میں حیدرآبادیوں کو راغب کرنے کے لیے 20 سے زیادہ اعلانات

ٹی آر ایس کے منشور میں حیدرآبادیوں کو راغب کرنے کے لیے 20 سے زیادہ اعلانات

حیدرآباد،23نومبر (اعتماد) گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) انتخابات کے مد نظر، وزیر اعلی کے۔ چندر شیکھر راؤ (کے سی آر) نے ٹی آر ایس کا...

آسام کے سابق وزیر اعلی ترن گوگوئی کا 86 سال کی عمر میں انتقال

آسام کے سابق وزیر اعلی ترن گوگوئی کا 86 سال کی عمر میں انتقال

23 نومبر (ذرائع) آسام کے تین بار وزیراعلی رہے ترون گوگوئی کا پیر کی شام انتقال ہوگیا- گوہاٹی میڈیکل کالج میں پچھلے تین دنوں سے وہ لگاتار لائف سپورٹ سس...

دہلی فسادات : فیضان کی ضمانت کے خلاف دہلی پولیس کی عرضی مسترد

دہلی فسادات : فیضان کی ضمانت کے خلاف دہلی پولیس کی عرضی مسترد

نئی دہلی،23 نومبر (یواین آئی) سپریم کورٹ نے دہلی فسادات معاملے کے ملزم فیضان خان کی ضمانت رد کرنے سے متعلق عرضی پیر کے روز مسترد کردی فیضان کے خلاف ج...

مسئلہ ٹالنے سے نہیں حل تلاش کرنے سے ختم ہوتا ہے: مودی

مسئلہ ٹالنے سے نہیں حل تلاش کرنے سے ختم ہوتا ہے: مودی

نئی دہلی،23 نومبر(یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ مسئلہ انہیں ٹالنے سے نہیں بلکہ ان کا حل تلاش کرنے سے سے ختم ہوتا ہے اور ان کی حکومت ن...

ٹی آرایس کو مناسب سبق سکھایاجائے:کشن ریڈی

ٹی آرایس کو مناسب سبق سکھایاجائے:کشن ریڈی

حیدرآباد23نومبر(یواین آئی)مرکزی مملکتی وزیرداخلہ جی کشن ریڈی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ انتخابی وعدوں کو نظرانداز کرنے والی تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹ...

چینی حکمت عملی کی حقیقت پر پردہ ڈالنا ممکن نہیں:راہل

چینی حکمت عملی کی حقیقت پر پردہ ڈالنا ممکن نہیں:راہل

نئی دہلی،23 نومبر (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ سرحد پر چین کی حکمت عملی تیاری کی حقیقت کو میڈیا حکمت عملی کے ذریعہ سے پرد...

کورونا:سپریم کورٹ کا اظہار تشویش ،سبھی ریاستوں سے حالات کی تازہ ترین رپورٹ طلب

کورونا:سپریم کورٹ کا اظہار تشویش ،سبھی ریاستوں سے حالات کی تازہ ترین رپورٹ طلب

نئی دہلی،23 نومبر(یواین آئی) سپریم کورٹ نے دہلی سمیت ملک کے مختلف ریاستوں میں کورونا وائرس کی وبا کے خطرناک ہوتے حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پی...

راہل گاندھی

راہل گاندھی 'سیاحت کی سیاست' کر رہے ہیں: شاہنواز حسین

سری نگر، 23 نومبر (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی ترجمان سید شاہنواز حسین نے کہا کہ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی 'سیاحت کی سیاست...

حکومت مزدوروں کو ’معاشی غلامی ‘میں دھکیل رہی ہے:کانگریس

حکومت مزدوروں کو ’معاشی غلامی ‘میں دھکیل رہی ہے:کانگریس

نئی دہلی 23 نومبر(یواین آئی) کانگریس نے فیکٹری میں کام کرنے والے مزدوروں کے لیے 12 گھنٹے کی شفٹ اور کام کی جگہ پر نافذ متعدد دیگر شرائط کو مزدورمخالف...

مسابقتی امتحان میں علاقائی زبان میں لکھنے کی اجازت دینے کی وزیراعظم سے درخواست

مسابقتی امتحان میں علاقائی زبان میں لکھنے کی اجازت دینے کی وزیراعظم سے درخواست

حیدرآباد، 20 نومبر (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ نے جمعہ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی سے مسابقتی امتحانات میں امیدواروں کو علاقا...

دسمبر میں جاری کیا جائے نرسمہا راؤ کی یاد میں یاد گاری ڈاک ٹکٹ: کے سی آر

دسمبر میں جاری کیا جائے نرسمہا راؤ کی یاد میں یاد گاری ڈاک ٹکٹ: کے سی آر

حیدرآباد، 20 نومبر (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندرشیکھر راؤ نے صدر رام ناتھ کووند سے ان کے دسمبر کے دورے کے دوران سابق وزیر اعظم پی وی نرسمہ...

مندر میں نماز پڑھنے کے ملزمین کی ضمانت عرضی پر سماعت ملتوی

مندر میں نماز پڑھنے کے ملزمین کی ضمانت عرضی پر سماعت ملتوی

متھرا:20نومبر(یواین آئی) اترپریش کے ضلع متھرا کی ایک عدالت میں نند بابا مندر کے احاطے میں نماز ادا کرنے کے پاداش میں جیل میں قید فیصل خان اور چاند محم...

نگروٹا انکاؤنٹر پرمودی کی اعلی سطح کی میٹنگ

نگروٹا انکاؤنٹر پرمودی کی اعلی سطح کی میٹنگ

نئی دہلی، 20 نومبر (یو این آئی) جموں کے نگروٹا میں سکیورٹی فورس کے ساتھ شدید جھڑپ میں چار جنگجوؤں کی ہلاکت کے ایک روز بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ...

پبلک سیکٹر کمپنیوں کے ملازمین کا مہنگائی بھتہ روکنے پر راہل گاندھی کی تنقید

پبلک سیکٹر کمپنیوں کے ملازمین کا مہنگائی بھتہ روکنے پر راہل گاندھی کی تنقید

نئی دہلی، 20 نومبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پبلک سیکٹر کی کمپنیوں کے ملازمین کے مہنگائی بھتے (ڈی اے) کو آئندہ سال جون تک روکنے ...

جی ایچ ایم سی انتخابات 2020: بی جے پی نے 129 امیدواروں کی فہرست جاری کردی

جی ایچ ایم سی انتخابات 2020: بی جے پی نے 129 امیدواروں کی فہرست جاری کردی

حیدراباد،20 نومبر (اعتماد) دوباک ضمنی انتخابات میں جیت کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی نے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن انتخابات میں اپنے 129 امیدوار مید...

سونیا، راہل، پرینکا نے چھٹ پوجا کی مبارکباد دی

سونیا، راہل، پرینکا نے چھٹ پوجا کی مبارکباد دی

نئی دہلی، 20 نومبر (یو این آئی) کانگریس کی صدر سونیا گاندھی، سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے ملک کے باشندوں کو ...

خدا کو حاضر ناظر رکھ کر کہتا ہوں دفعہ 370 کبھی واپس نہیں آئے گی: سید شاہنواز حسین

خدا کو حاضر ناظر رکھ کر کہتا ہوں دفعہ 370 کبھی واپس نہیں آئے گی: سید شاہنواز حسین

سری نگر، 20 نومبر (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی ترجمان سید شاہنواز حسین نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی بھی طاقت دفعہ 370 کو بحال نہیں ...

ہندوستان۔بھوٹان کے درمیان روپے کارڈ پروجیکٹ کا دوسرا مرحلہ شروع

ہندوستان۔بھوٹان کے درمیان روپے کارڈ پروجیکٹ کا دوسرا مرحلہ شروع

نئی دہلی، 20 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی اور بھوٹان کے وزیر اعظم ڈاکٹر لوٹے شیرنگ نے آج دونوں ملکوں کے مابین اہم روپے پروجیکٹ کے دوسرے ...

جی ایچ ایم سی انتخابات 2020: ٹی آر ایس نے جاری کی امیدواروں کی تیسری فہرست

جی ایچ ایم سی انتخابات 2020: ٹی آر ایس نے جاری کی امیدواروں کی تیسری فہرست

حیدرآباد،20 نومبر(اعتماد) گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) انتخابات میں تلنگانہ راشٹرا سمیتی (ٹی آر ایس) کی طرف سے اتارے جانے والے امی...

وائی ایس آر کانگریس پارٹی، جی ایچ ایم سی انتخابات نہیں لڑے گی

وائی ایس آر کانگریس پارٹی، جی ایچ ایم سی انتخابات نہیں لڑے گی

حیدرآباد،19 نومبر (ذرائع) وائی ایس آر کانگریس پارٹی نے تلنگانہ میں جی ایچ ایم سی انتخابات کو لیکر اہم اعلان کیا ہے، تلنگانہ وائ ایس آر کانگریس کے ریاس...

Displaying 10411 - 10440 of 19786 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.