نئی دہلی، 25 نومبر (یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 347 نئےمعاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی کل تعداد 4,46,70,830 ہو گئی ہے نئے
مریضوں سے زیادہ صحت یاب ہونے کی وجہ سے فعال معاملے کم ہو کر 5516 ہو گئے ہیں صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے جمعہ کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 219.89 کروڑ سے زیادہ ویکسین دی گئی ہیں۔