the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
Displaying 10351 - 10380 of 20285 total results
کمشنر پولیس حیدرآباد نے کوروناٹیکہ لیا۔ویکسین کے محفوظ ہونے کا دعوی

کمشنر پولیس حیدرآباد نے کوروناٹیکہ لیا۔ویکسین کے محفوظ ہونے کا دعوی

حیدرآباد8فروری (یواین آئی) تلنگانہ میں دوسرے مرحلہ کی کورونا ٹیکہ اندازی مہم جاری ہے۔اس کے حصہ کے طورپر پرانا شہر حیدرآباد میں واقع سٹی ٹریننگ سنٹر پی...

وشاکھاپٹنم اسٹیل پلانٹ کی نجی کاری کے اعلان کے خلاف احتجاج

وشاکھاپٹنم اسٹیل پلانٹ کی نجی کاری کے اعلان کے خلاف احتجاج

حیدرآباد8فروری (یواین آئی) وشاکھاپٹنم اسٹیل پلانٹ کی نجی کاری کے اعلان کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔کل جماعتی لیڈروں کی جانب سے آج اسٹیل پلانٹ کی گ...

دس سال تک وزیراعلی رہنے چندرشیکھرراو کا بیان سرمایہ دارانہ مزاج کو ظاہر کرتا ہے:بی جے پی

دس سال تک وزیراعلی رہنے چندرشیکھرراو کا بیان سرمایہ دارانہ مزاج کو ظاہر کرتا ہے:بی جے پی

حیدرآباد8فروری (یواین آئی)تلنگانہ بی جے پی کے ترجمان اعلی کے کرشنا ساگر راو نے کہا کہ آئندہ دس سال تک وزیراعلی برقرار رہنے چندرشیکھرراو کا بیان ان کی ...

تلنگانہ کے راج بھون اسٹاف اور طلبہ کیلئے مفت ناشتہ

تلنگانہ کے راج بھون اسٹاف اور طلبہ کیلئے مفت ناشتہ

حیدرآباد8فروری (یواین آئی) غریب ورکرس کی پیٹ کی آگ بجھانے کے لئے تلنگانہ کے راج بھون میں ”انم“کے نام سے گورنر ڈاکٹر تمیلی سائی سوندراراجن نے خصوصی پرو...

فضائی آلودگی کی روک تھام کے لئے 122 شہروں میں اسکیمیں

فضائی آلودگی کی روک تھام کے لئے 122 شہروں میں اسکیمیں

نئی دہلی،8 فروری (یواین آئی) ملک کے 122 شہروں میں فضائی آلودگی کے مسئلے سے نمٹنے کے لئے وہاں کے حالات کے مطابق منصوبے تیار کئے جارہے ہیں راجیہ سبھا می...

لفاظی اورجملے بازی کے علاوہ کچھ نہیں بولے مودی:کانگریس

لفاظی اورجملے بازی کے علاوہ کچھ نہیں بولے مودی:کانگریس

نئی دہلی،8 فروری (یواین آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ وزیراعطم نریندرمودی نے راجیہ سبھا میں پیر کو جو کچھ کہا وہ لفاظی اورجملے بازی کے علاوہ کچھ نہیں تھا...

ادھو ٹھاکرے کی طرف سے اجمیر درگاہ میں چادر چڑھائی

ادھو ٹھاکرے کی طرف سے اجمیر درگاہ میں چادر چڑھائی

اجمیر ، 8 فروری ( یواین آئی ) مہاراشٹرا کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے آج راجستھان کے اجمیر میں خواجہ معین الدین حسن چشتی کے 809 ویں سالانہ عرس پر خواجہ...

ترقی کے لیے دیہی علاقوں میں تبدیلی ضروری: گڈکری

ترقی کے لیے دیہی علاقوں میں تبدیلی ضروری: گڈکری

نئی دہلی، 06 فروری (یو این آئی) مائکرو، اسمال اور میڈیم انڈسٹری کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے دیہی سطح پر تحقیق، ترقی اور اختراع کے ذریعے انقلاب لانے کی...

ہندوستان تیزی سے 50 لاکھ لوگوں کو ٹیکہ لگانے والا ملک بن گیا

ہندوستان تیزی سے 50 لاکھ لوگوں کو ٹیکہ لگانے والا ملک بن گیا

نئی دہلی ، 06 فروری (یواین آئی) ہندوستان صرف 21 دنوں میں 50 لاکھ لوگوں کو تیزی سے کورونا کا ٹیکہ لگانے والے ممالک میں شامل ہوگیا ہے۔وزارت صحت و خاندا...

لڑکیوں کے خلاف تشدد کم کرنے قوانین کا صحیح طور پر نفاذ ضروری:کویتا

لڑکیوں کے خلاف تشدد کم کرنے قوانین کا صحیح طور پر نفاذ ضروری:کویتا

حیدرآباد6فروری (یواین آئی) ٹی آر ایس رکن کونسل کے کویتا نے کہا کہ لڑکیوں کے خلاف ہونے والے تشدد کو کم کرنے کے لئے قوانین کا صحیح طور پر نفاذ کیا جانا ...

ٹی آر ایس رکن پارلیمنٹ کی بیٹی کا نام فوربس میگزین میں شامل

ٹی آر ایس رکن پارلیمنٹ کی بیٹی کا نام فوربس میگزین میں شامل

حیدرآباد6فروری (یواین آئی)تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آر ایس کے رکن پارلیمنٹ کے پربھاکر ریڈی کی دختر کیرتی ریڈی کے نام کو دنیا کی مشہور میگزین فوربس نے...

تلنگا: پولیس ملازمین کے لئے کوویڈ 19کے ٹیکے کی مہم کی شروعات

تلنگا: پولیس ملازمین کے لئے کوویڈ 19کے ٹیکے کی مہم کی شروعات

حیدرآباد6فروری (یواین آئی)تلنگانہ حکومت نے پولیس ملازمین کے لئے کوویڈ 19کے ٹیکے کی مہم کی شروعات کی۔کورونا کی روک تھام کے لئے نافذ کردہ لاک ڈاون میں ا...

مسترد اپوزیشن ملک کی شبیہ خراب کرنے میں محو:نقوی

مسترد اپوزیشن ملک کی شبیہ خراب کرنے میں محو:نقوی

کانپور:06فروری(یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر و مرکزی وزیرمختار عباس نقوی نے اپوزیشن کو ہدف تنقید بناتے ہوئے ہفتہ کو کہا کہ عوام کے ذریع...

سبرامنیم نیشنل سیفٹی کونسل کے چیئرمین مقرر کئے گئے

سبرامنیم نیشنل سیفٹی کونسل کے چیئرمین مقرر کئے گئے

نئی دہلی، 06 فروری (یواین آئی) چیف ایگزیکٹو آفیسر اور نجی شعبے کی تعمیراتی کمپنی ایل اینڈ ٹی لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر ایس کے۔ این. سبرامنیم کو تین سا...

کسانوں کے چکہ جام کے پیش نظر چار میٹرو اسٹیشن بند

کسانوں کے چکہ جام کے پیش نظر چار میٹرو اسٹیشن بند

نئی دہلی،6 فروری ( یواین آئی) تین زرعی قوانین کو واپس لینے کے مطالبہ کے حوالہ سے احتجاج کرنے والے کسانوں کے ہفتہ کے روز چکہ جام کے اعلان کے پیش نظر دہ...

بنگال میں بی جے پی اقتدار میں آئے گی تو تمام مرکزی اسکیموں کو نافذ کرے گی:جے پی نڈا

بنگال میں بی جے پی اقتدار میں آئے گی تو تمام مرکزی اسکیموں کو نافذ کرے گی:جے پی نڈا

کلکتہ 6؍ فروری (یواین آئی) بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے آج مالدہ ضلع میں بی جے پی کی رتھ یاترا کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ ممتا بنرجی کے تکبر...

ہنگامے کے سبب لوک سبھا کی کاروائی دن بھر کے لیے ملتوی

ہنگامے کے سبب لوک سبھا کی کاروائی دن بھر کے لیے ملتوی

نئی دہلی، 05 فروری (یو این آئی) لوک سبھا میں کسانوں کے مسئلے پر اپوزیشن پارٹیوں کے شوروغل کے سبب جمعہ کے روز بھی کوئی کام نہیں ہو سکا اور شدید ہنگامے...

کسان کی کوئی ذات نہیں ہوتی: نائیڈو

کسان کی کوئی ذات نہیں ہوتی: نائیڈو

نئی دہلی، 05 فروری (یواین آئی) راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے جمعہ کو کہا کہ کسان کی کوئی ذات نہیں ہوتی وہ صرف کسان ہوتا ہے مسٹر نائیڈو ن...

ڈیوٹی کے دوران سبھی فوجی اور شہری ملازمین کو ماسک پہننے کا حکم

ڈیوٹی کے دوران سبھی فوجی اور شہری ملازمین کو ماسک پہننے کا حکم

واشنگٹن، 5 فروری (اسپوتنک) امریکہ کے وزیر دفاع آسٹن نے فوج اور مسلح دستوں میں کام کرنے والوں، شہریوں کو ڈیوٹی کے دوران ماسک پہننے کا حکم دیا ہے۔یہ اطل...

مہاراشٹرا وقف بورڑ میں دو مسلم اراکین پارلیمنٹ امتیاز جلیل اور فوزیہ خان کی تقرری

مہاراشٹرا وقف بورڑ میں دو مسلم اراکین پارلیمنٹ امتیاز جلیل اور فوزیہ خان کی تقرری

ممبئ، 5 فروری (یو این آئی ) مہاراشٹرا ریاستی وقف بورڑ میں دو مسلم اراکین پارلیمنٹ امتیاز جلیل اور فوزیہ خان کی بطور رکن تقرری عمل میں آ ئیہے وزیر اقلی...

ٹی آر ایس ایگزیکٹو کی میٹنگ اتوار کو، کے ٹی آر کے چیف منسٹر بننے کی قیاس آرائیاں تیز

ٹی آر ایس ایگزیکٹو کی میٹنگ اتوار کو، کے ٹی آر کے چیف منسٹر بننے کی قیاس آرائیاں تیز

حیدرآباد،5 فروری(ذرائع) تلنگانہ راشٹر سمیتی (ٹی آر ایس) کی ایگزیکٹو میٹنگ اتوار کی سہ پہر 2 بجے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی زیر صدارت تلنگانہ بھون ...

بجٹ میں فوجیوں کے ساتھ دھوکہ ہوا: راہل

بجٹ میں فوجیوں کے ساتھ دھوکہ ہوا: راہل

نئی دہلی، 5 فروری (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے دفاعی بجٹ کے سلسلے میں حکومت کو پھر سے ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ اس میں صرف سرمایہ...

کووڈ ویکسین کی 22 ممالک سے مانگ: ہرش وردھن

کووڈ ویکسین کی 22 ممالک سے مانگ: ہرش وردھن

نئی دہلی، 5 فروری (یو این آئی) حکومت نے لوک سبھا میں کہا ہے کہ لوگوں کو ملک میں کورونا کے خلاف تیزی سے ویکسین لگائے جارہے ہیں اور ان کی ضرورت کے مدنظر...

یوم جمہوریہ پر تشدد کی جانچ عدالت سے ہو: کانگریس

یوم جمہوریہ پر تشدد کی جانچ عدالت سے ہو: کانگریس

نئی دہلی، 5 فروری (یو این آئی) کانگریس نے جعمہ کو راجیہ سبھا میں کہا کہ دلی میں یوم جمہوریہ کے موقع پر ہوئے تشدد کی جانچ سپریم کورٹ کی نگرانی میں کرائ...

اوقیانوسی ممالک کو امن اور باہمی مفاد کے لئے متحد ہونا چاہئے: راج ناتھ

اوقیانوسی ممالک کو امن اور باہمی مفاد کے لئے متحد ہونا چاہئے: راج ناتھ

یلہانکا ، بنگلورو، 04 (یواین آئی) وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج کہا کہ بحر ہند کے خطے میں موجودہ چیلنجوں کے پیش نظر اس سے متصل ملکوں کے ذریعہ سلامتی ،...

ملک کے لئے جینے کا عزم ہی شہیدوں کو سچا خراج عقیدت:مودی

ملک کے لئے جینے کا عزم ہی شہیدوں کو سچا خراج عقیدت:مودی

گورکھپور:4فروری(یواین آئی) تحریک آزادی کومہمیز دینے والے چوری چورا واقعہ کے شہیدوں کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ملک کے...

’عراق - افغانستان میں فوجی طاقت سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا‘

’عراق - افغانستان میں فوجی طاقت سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا‘

واشنگٹن،3 فروری (اسپوتنک) امریکی وزیر دفاع جان کربی نے کہا ہے کہ عراق یا افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد کے بارے میں ابھی کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا...

لوک سبھا میں بجٹ اجلاس کے دوسرے دن بھی وقفہ سوال میں نہیں ہوسکا

لوک سبھا میں بجٹ اجلاس کے دوسرے دن بھی وقفہ سوال میں نہیں ہوسکا

نئی دہلی، 3 فروری (یو این آئی) لوک سبھا میں بجٹ اجلاس میں لگاتار دوسرے دن بدھ کے روز اپوزیشن پارٹی کے ممبروں نے کسانوں کے معاملے پر ہنگامہ کیا جس کی و...

ہنگامہ آرائی کی وجہ سے لوک سبھا کی کارروائی تین بار ملتوی

ہنگامہ آرائی کی وجہ سے لوک سبھا کی کارروائی تین بار ملتوی

نئی دہلی, 3 فروری (یو این آئی) لوک سبھا میں بجٹ اجلاس کے دوسرے روز بھی کسانوں کے معاملے پر اپوزیشن کے ہنگامے کا سلسلہ جاری رہا ، جس کی وجہ سے ایوان کی...

راشن کیلئے آدھار کارڈ سے فون نمبر کو لنک کرواناضروری۔ عوام کی بڑی تعداد آدھار مراکز پر

راشن کیلئے آدھار کارڈ سے فون نمبر کو لنک کرواناضروری۔ عوام کی بڑی تعداد آدھار مراکز پر

حیدرآباد3 فروری (یواین آئی)راشن حاصل کرنے کیلئے آدھار کارڈ سے فون نمبر کو لنک کروانے کیلئے عوام کی بڑی تعداد آدھار مراکز پر دیکھی جارہی ہے۔تلنگانہ حکو...

Displaying 10351 - 10380 of 20285 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.