the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 11 مئی ( یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس (کووڈ19) کی رفتاردھیمی پڑنے اور اس سے صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد انفیکشن کے نئے کیسز کے مقابلے میں زیادہ ہونے کی وجہ سے ایکٹو کیسز کم ہو کر37،15،221 رہے گئے ہیں ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 25،03،756 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے گئے ہیں  اس کے بعد اب تک 17 کروڑ 27 لاکھ 10 ہزار 066 افراد کو ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔
مرکزی وزارت صحت کی جانب سے منگل کی صبح جاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 3،29،942 نئے کیسز سامنے آنے سے متاثرہ افراد کی تعداد دو کروڑ 29 لاکھ 92 ہزار 517 ہوگئی ہے۔ اسی دوران 3،56،082 افراد کے صحتیاب



ہونے سے کووڈ 19 کو شکست دینے والوں کی تعداد بڑھ کر 1،90،27،304 ہوگئی۔
ملک میں اس وقت کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 37،15،221 ہے ۔ اسی عرصے کے دوران 3،876 مریضوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 2،49،992 ہوگئی۔ ملک میں شفایابی کی شرح بڑھ کر 82.75 فیصد اورایکٹو کیسز کی شرح کم ہوکر 16.16 فیصد ہوگئی ہے ،وہیں شرح اموات اب ابھی 1.09 فیصد ہے۔
مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایکٹو کیسز 24920 کم ہو کر 5،93،150 ہوگئے۔ اس دوران ریاست میں مزید 61،607 مریضوں کے صحتیاب ہونےسے کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد بڑھ کر 44 ، 69،425 ہوگئی ہے۔ وہیں مزید 549 مریضوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد 76،398 ہوگئی ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.