: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کابل، 30 ستمبر (یو این آئی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک تعلیمی مرکز میں جمعہ کو ہونے والے دھماکے میں کم از کم 32 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے الجزیرہ براڈکاسٹر نے یہ اطلاع دی ذرائع نے بتایا کہ اس سے پہلے دن
میں، شہر کے مغربی ضلع دشت برچی میں امتحان کے دوران ایک دھماکہ ہوا، جس میں چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے افغان وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالنفی تاکوردھماکے کی تصدیق کی ہے۔