the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نظام آباد،16 مارچ (ذرائع) کاماریڈی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر میں واقع ٹیکریئل کستوربا گاندھی بالیکا اسکول (KGBV) میں کورونا وائرس نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔ اسکول کے 32 طلبا کو کورونا مثبت پایا گیا ہے۔ اسکول کے چھ اساتذہ میں کورونا کے علامات دیکھائی دینے سے میڈیکل ورکرز آگاہ ہوگئے- جب



اسکول کی لڑکیوں کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا تو ان میں سے 32 کو وائرس سے متاثر پایا گیا۔
 تاہم ، ڈسٹرکٹ میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر چندرشیکھر نے بتایا ہے کہ طلبا میں کورونا وائرس کے کوئی علامات نہیں دیکھائی دے رہے ہیں- انہوں نے سبھی کورونا متاثرہ طالب علموں کو ہوم کورنٹائن میں رہنے کو کہا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.