جنیوا، 27 فروری (رائٹر) شامی فوج کی جانب سے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران دمشق کے قریب مشرقی غوطہ میں باغیوں کو نشانہ بنا کر کئے گئے حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 30 افراد ہلاک ہو گئے۔
style="text-align: right;">اس کے علاوہ سکیورٹی فورسز کی دمشق کے قریب باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری جاری ہے۔
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ترجمان لنڈا ٹام نے ای میل کے ذریعے اس بات کی جانکاری دی۔