: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،7فروری (یو این آئی)کیلاش ستیارتھی چلڈرن فاؤنڈیشن (کے ایس سی ایف) کی معاون تنظیم ’سہیوگ کیئر فار یو‘ نے آج محکمہ محنت، ایس ڈی ایم رام پورہ، ڈی سی پی سی آر اور دہلی پولیس کے
ساتھ مل کر آج دہلی کے وزیر پور صنعتی علاقے میں بچاؤ آپریشن کر کے 30 بچوں کو چائلڈ لیبر سے آزاد کرایا ریسکیو آپریشن میں بچائے گئے بچوں کی عمریں 13 سے 17 سال کے درمیان ہیں جن میں سے 4 لڑکیاں اور دیگر لڑکے ہیں۔