the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
سری نگر، 18 جولائی (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ہفتے کی صبح ہونے والے ایک مسلح تصادم میں تین جنگجو مارے گئے ہیں۔
جموں وکشمیر پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ضلع شوپیاں کے امشی پورہ علاقے میں ہفتے کی صبح ہونے والے ایک تصادم میں تین عدم شناخت جنگجو مارے گئے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ علاقے میں تلاشی آپریشن جاری ہے۔
سری نگر میں تعینات دفاعی ترجمان کرنل راجیش کالیا نے بھی شوپیاں تصادم میں تین جنگجوئوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
سرکاری ذرائع نے



تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ضلع شوپیاں کے امشی پورہ علاقے میں جنگجوئوں کی موجودگی کے متعلق خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس، فوج اور سی آر پی ایف نے مذکورہ علاقے میں ہفتے کی صبح کارڈن اینڈ سرچ آپریشن شروع کیا۔
انہوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسز کی ایک پارٹی کی ایک مشتبہ جگہ کی جانب پیش قدمی کے دوران وہاں موجود جنگجوئوں نے فائرنگ کی جس کے بعد طرفین کے درمیان تصادم شروع ہوگیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں تین جنگجو مارے گئے ہیں جن کی شناخت معلوم کی جارہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.