the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
وسکانسن/20ستمبر(ایجنسی) امریکی ریاست وسکانسن میں چہارشنبہ کو فائرنگ کے ایک معاملے میں تین لوگ زخمی ہو گئے۔ شکاگو ٹربیون ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق حملہ بدھ کو وسکانسن کے دارالحکومت میڈسن سے متصل مڈلٹن شہر کی ایک سافٹ ویئر کمپنی میں ہوا۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں مشتبہ حملہ آور مارا گیا ہے۔



font-size: 18px; text-align: start;">مڈلٹن پولیس سربراہ چک فالکے نے بتایا کہ بدھ کی صبح 10:25 بجے ( مقامی وقت کے مطابق) سافٹ ویئر کمپنی ڈبلیو ٹی ایس پیرڈائم پر حملہ ہوا۔ عمارت میں فی الحال کوئی دیگر مشتبہ باقی نہیں ہے۔


شہری مینیجرمائک ڈیوس نے شروعات میں بتایا کہ فائرنگ میں چار افراد زخمی ہوئے ہیں لیکن انہوں نے اور پولیس افسران نے بعد میں زخمیوں کی تعداد کی تصدیق کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.