حیدرآباد، 5 جولائی (ذرائع) اداکارہ مالویکا شرما نے پیر کے روز ایچ آئی سی سی-نووٹل میں تین روزہ کریٹیو فیشن اینڈ لائف ایکزیبیشن کا افتتاح کیا۔
ٹاپ ڈیزائنرز اور آرٹسٹیک کلکشن ہائی
لائف ایکزیبیشن کا حصہ رہا- یہ ایکزیبیشن 7 جولائی کو ختم ہوگی-
نمائش میں فیشن ویر ، ڈیزائنر لباس ، زیورات ، ایکسیسریز ، گھریلو سجاوٹ ، شادی کا جوڑا ، ساڑیاں ، دلہن والے لباس ، گاؤن اور بہت کچھ شامل ہے۔