تل ابیب، 14 اپریل (یو این آئی) اسرائیل میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کووڈ۔
19 کے 282 نئے معاملے سامنے آئے جس سے متاثروں کی
مجموعی تعداد بڑھ کر 11,868 ہوگئی ہے۔
وزارت صحت نے منگل کو بتایا کہ کرونا وائرس سے کل رات ایک اورمریض کی موت ہوگئی جس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 117 ہوگئی۔