حیدر آباد ، 10 فروری (یو این آئی) تلنگانہ کے نائب وزیر اعلی بھٹی وکر مارک نے ہفتہ کو یہاں ریاستی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے تیسرے دن 2.75 لاکھ کروڑ روپے سے
زیادہ کا ووٹ آن اکاؤنٹ بجٹ پیش کیا۔
بجٹ پیش کرنے کے دوران، مسٹر بھٹی و کر مارک نے ان تخمینوں کا خاکہ پیش کیا جس میں آمدنی کے اخراجات کا تخمینہ 275891 کروڑ روپے لگایا گیا۔