کنشاسا، 10 اگست (رائٹر) کانگو جمہوریہ میں اس ہفتے مظاہرین اور پولیس کے مابین تصادم میں تین پولیس افسران سمیت کم از کم 27 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔
یہ اطلاع انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے دی ۔
style="text-align: right;">تنظیم نے بتایا کہ سب سے زیادہ اموات دارالحکومت کنشاسا میں ہوئی ہیں جہاں علیحدگی پسند بندو دیا کانگو (بی ڈی کے) کے اراکین نے پیر کو صدر جوزف کابیلا کے خلاف جلوس نکالا تھا اور بعد میں ایک جیل پر حملہ کر دیا تھا۔