: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تہران، 29 جولائی(یو این آئی) ایران کے مختلف صوبوں میں جمعرات کی رات آنے والے سیلاب میں کم از کم 26 افراد ہلاک ہوگئے- تسنیم نیوز ایجنسی نے جمعہ کے روز اپنی
رپورٹ میں کہا کہ جنوب مشرقی ایران میں تہران اور بلوچستان اور شمالی ایران کے صوبوں مرقاضی اور مازندران میں بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب میں 26 افراد ہلاک ہوئے ہیں-