: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 13 اگست (یو این آئی) صدر دروپدی مرمو نے 20 جوڈیشل افسران اور چھ وکلا کو ہائی کورٹ کے لیے مختلف ہائی کورٹس میں جج اور ایڈیشنل جج مقرر کیا ہے- ہفتہ کو مرکزی وزرات قانون و
انصاف کی طرف سے جاری کردہ ایک ریلیز کے مطابق آرٹیکل 217 کی شق (1) اور آئین ہند کے آرٹیکل 224 کی شق (1) کے ذریعہ عطا کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے محترمہ صدر جمہوریہ نے یہ تقرر کیا ہے-