کابل، 24 جولائی (رائٹر) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک خودکش حملہ آور نے آج کار میں بم دھماکہ کر دیا جس سے 24 لوگوں کی موتاور 40 دیگر زخمی ہو گئے۔
right;">وزارت داخلہ کے قائم مقام ترجمان نجیب دانش نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ پولیس نے پورے علاقے کو گھیر لیا ہے۔
حملے کے مقصد کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔