the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی، 30، مئی (یو این آئی) شیو سیناد ھو بالا صاحب ٹھا کرے ( یو بی ٹی) پارٹی کے ترجمان سامنا نے دعوی کیا ہے کہ شیو سینا کے 22 ایم ایل اے اور نولوک سبھا اراکین ، جن کی قیادت وزیر اعلی ایکنا تھ شندے کرتے ہیں، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے ناخوش ہیں اور پارٹی چھوڑ نا چاہتے ہیں۔
شیو سینا(



یوبی ٹی) کے ایم پی و ناٹک راوت نے کہا کہ قانون سازان کی پارٹی سے رابطے میں ہیں اور شندے کی قیادت والی پارٹی چھوڑنے کی خواہش رکھتے ہیں کیونکہ ان کے حلقوں میں کوئی ترقی نہیں ہوئی ہے۔
ہم ہی شیو سینا" جیسے نعرے لگانے والے شیو سینا کے سینئر لیڈر گجان کیر تیر نے بی جے پی کے رویے پر کھل کر ناراضنگی ظاہر کی ہے۔"
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.