the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 6181 - 6210 of 19948 total results
راہل گاندھی نے مودی سے 10 سوالوں کے جواب مانگے

راہل گاندھی نے مودی سے 10 سوالوں کے جواب مانگے

نئی دہلی،27 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی سے سوال کیا ہے کہ عوام سے جڑے سوالات کی فہرست لمبی ہے لیکن وہ ...

اگلے ہفتے راجیہ سبھا میں مہنگائی پر بحث ممکن

اگلے ہفتے راجیہ سبھا میں مہنگائی پر بحث ممکن

نئی دہلی،27 جولائی (یو این آئی) مہنگائی اور اس سے متعلقہ مسائل پر راجیہ سبھا میں اگلے ہفتے کے اوائل میں بحث ممکن ہے- بدھ کو یہاں راجیہ سبھا سکریٹریٹ ک...

اوم برلا نے موزمبیق پارلیمنٹ کی اسپیکر سے ملاقات کی

اوم برلا نے موزمبیق پارلیمنٹ کی اسپیکر سے ملاقات کی

نئی دہلی، 27 جولائی (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں جمہوریہ موزمبیق کی پارلیمنٹ کی اسپیکر ایسپرانکا لورین...

گوگل میپس نے حیدرآباد سمیت 10 ہندوستانی شہروں میں اسٹریٹ ویو لانچ کیا

گوگل میپس نے حیدرآباد سمیت 10 ہندوستانی شہروں میں اسٹریٹ ویو لانچ کیا

نئی دہلی، 27 جولائی ( پی ٹی آئی) گوگل میپس نے دو مقامی کمپنیوں کے ساتھ شراکت میں ہندوستان کے 10 شہروں میں اپنی اسٹریٹ ویو سروس شروع کی ہے-حکومت نے پہل...

MapmyIndia نے ہندوستان کا پہلا 360 ڈگری پینورامک اسٹریٹ ویو جاری کیا

MapmyIndia نے ہندوستان کا پہلا 360 ڈگری پینورامک اسٹریٹ ویو جاری کیا

نئی دہلی، 27 جولائی (ذرائع) ہندوستان کے معروف جدید ڈیجیٹل نقشے فراہم کرنے والے MapmyIndia نے بدھ کو ملک کا پہلا اور مکمل طور پر مقامی 360-ڈگری پینورام...

پارلیمنٹ کے احاطے میں گاندھی کے مجسمہ کے قریب ٹی آر ایس کا احتجاج

پارلیمنٹ کے احاطے میں گاندھی کے مجسمہ کے قریب ٹی آر ایس کا احتجاج

حیدرآباد،27 جولائی (یو این آئی) ٹی آر ایس کے ایم پیز نے آج پارلیمنٹ کے احاطہ میں واقع گاندھی جی کے مجسمہ کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے راجیہ سبھا سے معطلی...

این ڈی آر ایف ٹی ٹیموں نے عثمان ساگر کے قریب پھنسے خاندان کو محفوظ طور پر بچالیا

این ڈی آر ایف ٹی ٹیموں نے عثمان ساگر کے قریب پھنسے خاندان کو محفوظ طور پر بچالیا

حیدرآباد،27 جولائی (یو این آئی) این ڈی آر ایف کی ٹیموں نے شہر حیدرآباد کے عثمان ساگر کے قریب پھنسے ایک خاندان کو محفوظ طور پر بچانے میں کامیابی حاصل ک...

موسی ندی سے پانی کا اخراج - متبادل راستے اختیار کرنے ٹریفک پولیس حیدرآباد کا مشورہ

موسی ندی سے پانی کا اخراج - متبادل راستے اختیار کرنے ٹریفک پولیس حیدرآباد کا مشورہ

حیدرآباد،27 جولائی (یو این آئی) حیدرآباد ٹریفک پولیس نے شہر کے دونوں ذخائر آب عثمان ساگر اور حمایت ساگر سے پانی کے بڑے پیمانہ پر خراج کے بعد موسی ندی ...

حیدرآباد: موسی رام باغ اور چادرگھاٹ بریج کو بند کردیا گیا- گھنٹوں ٹریفک جام

حیدرآباد: موسی رام باغ اور چادرگھاٹ بریج کو بند کردیا گیا- گھنٹوں ٹریفک جام

حیدرآباد،27 جولائی (یو این آئی) حیدراباد کے دو بڑے ذخائر آب حمایت ساگر اور عثمان ساگر کے کئی دروازے کھول کر پانی خارج کیا جارہا ہے جس سے موسی ندی میں ...

خاندانی منصوبہ بندی کا اثر نظر آ رہا ہے: پوار

خاندانی منصوبہ بندی کا اثر نظر آ رہا ہے: پوار

نئی دہلی، 27 جولائی (یو این آئی) صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر مملکت بھارتی پراوین پوار نے بدھ کو کہا کہ ملک میں خاندانی منصوبہ بندی کا اثر نظر ...

نائیڈو نے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو خراج عقیدت پیش کیا

نائیڈو نے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی، 27 جولائی (یو این آئی) نائب صدرجمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے سابق صدر جمہوریہ ہند ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں ...

کانگریس

کانگریس 'جھوٹ کے لیے غلط مہم جوئی' کر رہی ہے: نڈا

نئی دہلی، 27 جولائی (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جگت پرکاش نڈا نے کانگریس لیڈروں کی مبینہ بدعنوانی کی جانچ کے خلاف دھرنے کو ستیہ ...

سپریم کورٹ نے پی ایم ایل اے کے آئینی جواز کو برقرار رکھا

سپریم کورٹ نے پی ایم ایل اے کے آئینی جواز کو برقرار رکھا

نئی دہلی، 27 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے بدھ کے روزانسداد منی لانڈری ایکٹ (پی ایم ایل اے) کے آئینی جواز کو برقرار رکھا جسٹس اے ایم کھانولکر، جسٹ...

ای ڈی نے سونیا گاندھی کو بدھ کو دوبارہ طلب کیا، منگل کو چھ گھنٹے تک پوچھ گچھ کی

ای ڈی نے سونیا گاندھی کو بدھ کو دوبارہ طلب کیا، منگل کو چھ گھنٹے تک پوچھ گچھ کی

نئی دہلی،26 جولائی (یو این آئی) منی لانڈرنگ کے معاملوں کی جانچ کرنے والی مرکزی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منگل کو کانگریس صدر سونیا گاندھی سے نیش...

ڈنمارک نے منکی پاکس کی خصوصی ویکسین تیار کرلی

ڈنمارک نے منکی پاکس کی خصوصی ویکسین تیار کرلی

کوپین ہیگن،26 جولائی (یو این آئی) کورونا وائرس کے بعد بہت تیزی وبا کی شکل اختیار کرنے والی بیماری منکی پاکس کو کنٹرول کرنے کے لیے یورپی ملک ڈنمارک کی ...

ہم جمہوریت کے قاتل نہیں ہیں: راوت

ہم جمہوریت کے قاتل نہیں ہیں: راوت

ممبئی،26 جولائی (یو این آئی) شیوسینا کے ترجمان اور راجیہ سبھا کے رکن سنجے راوت نے منگل کو کہا کہ شیوسینا پارٹی، جمہوریت کی قاتل نہیں ہے اور مہاراشٹرا ...

ٹی آر ایس کے ارکان پارلیمنٹ راجیہ سبھا سے معطل

ٹی آر ایس کے ارکان پارلیمنٹ راجیہ سبھا سے معطل

حیدرآباد، 26 جولائی (ذرائع) تلنگانہ راشٹرا سمیتی (ٹی آر ایس) کے تین ارکان پارلیمنٹ بشمول دامودر راؤ دیواکونڈا، وڈی راجو روی چندر اور بی لنگایہ یادو او...

حیدرآباد بارش: حمایت ساگر کے مزید تین دروازے کھول دیئے گئے

حیدرآباد بارش: حمایت ساگر کے مزید تین دروازے کھول دیئے گئے

حیدرآباد، 26 جولائی (ذرائع) شہر اور آس پاس کے علاقوں میں پیر کو دیر رات  بارش ہونے کے بعد، حیدرآباد میٹروپولیٹن واٹر سپلائی اینڈ سیوریج بورڈ (HMW...

شہر حیدرآباد میں گذشتہ شب صرف دو گھنٹے میں 100 ملی میٹر بارش

شہر حیدرآباد میں گذشتہ شب صرف دو گھنٹے میں 100 ملی میٹر بارش

حیدرآباد، 26 جولائی (یو این آئی) شہر حیدرآباد میں کل شب صرف دو گھنٹوں میں ہی تقریبا 100 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی- گرج و چمک کے ساتھ شہر کے کئی علاق...

چندرشیکھر راؤ کے وزیراعلی بننے کے بعد ریاست کے عوام کی فی کس آمدنی میں اضافہ ہوا:وزیر بجلی تلنگانہ

چندرشیکھر راؤ کے وزیراعلی بننے کے بعد ریاست کے عوام کی فی کس آمدنی میں اضافہ ہوا:وزیر بجلی تلنگانہ

حیدرآباد، 26 جولائی (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر بجلی جگدیش ریڈی نے کانگریس کے سینئر لیڈر اتم کمار ریڈی کے اس تبصرے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا کہ ریاس...

راجیہ سبھا میں کارگل کے شہیدوں کوخراج عقیدت پیش کیاگیا

راجیہ سبھا میں کارگل کے شہیدوں کوخراج عقیدت پیش کیاگیا

نئی دہلی، 26 جولائی (یو این آئی) راجیہ سبھا نے منگل کے روز کارگل وجے دیوس کے موقع پر کارگل کے بہادر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔...

کووند نے آئین کے نظریات کو برقرار رکھا: مودی

کووند نے آئین کے نظریات کو برقرار رکھا: مودی

نئی دہلی، 26 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق صدر رام ناتھ کووند کو لکھے گئے خط میں ان کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے بطور صد...

جاپان میں منکی پوکس کے پہلے کیس کی تصدیق، الرٹ جاری

جاپان میں منکی پوکس کے پہلے کیس کی تصدیق، الرٹ جاری

ٹوکیو، 25 جولائی (یو این آئی) جاپان میں پیر کو منکی پوکس کیس کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد پہلی سطح کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے- ملک کے چار سطحی پیمانے پ...

شیوسینا کے انتخابی نشان کا تنازعہ سپریم کورٹ پہنچا

شیوسینا کے انتخابی نشان کا تنازعہ سپریم کورٹ پہنچا

نئی دہلی، 25 جولائی (یو این آئی) شیوسینا کے انتخابی نشان کا تنازعہ اب سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کی زیرقیادت شیو س...

سیاسی جماعتیں کسی شخص یا پارٹی کی مخالفت کو ملک کی مخالفت میں نہ بدلیں:مودی

سیاسی جماعتیں کسی شخص یا پارٹی کی مخالفت کو ملک کی مخالفت میں نہ بدلیں:مودی

کانپور:25جولائی(یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو سبھی سیاسی جماعتوں سے اپیل کی کہ وہ کسی شخص یا پارٹی کے تئیں اپنی مخالفت کو اس حد تک آگے نہ...

لوک سبھا اراکین کی معطلی اپوزیشن کی آواز کو دبانے کی کوشش ہے: کانگریس

لوک سبھا اراکین کی معطلی اپوزیشن کی آواز کو دبانے کی کوشش ہے: کانگریس

نئی دہلی، 25 جولائی (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ مانسون اجلاس کے لیے لوک سبھا سے اس کے چار اراکین پارلیمنٹ کی معطلی اپوزیشن کی آواز کو دبانے کی ک...

بونال تہوار کے لیے لال دروازہ پر بھاری تعداد میں پولیس تعینات

بونال تہوار کے لیے لال دروازہ پر بھاری تعداد میں پولیس تعینات

حیدرآباد، 25 جولائی (ذرائع) بونال کے دوران پوتھوراجو کون بنے گا اس بات پر دو خاندانوں کے درمیان پچھلے سال کی جھڑپوں کے اعادہ سے بچنے کے لیے لال دروازہ...

تلنگانہ حکومت نے لوگوں سے موسمی بیماریوں اور کوویڈ سے چوکنا رہنے کی اپیل کی

تلنگانہ حکومت نے لوگوں سے موسمی بیماریوں اور کوویڈ سے چوکنا رہنے کی اپیل کی

حیدرآباد،25 جولائی (ذرائع) تلنگانہ حکومت نے پیر کے روز ایک الرٹ جاری کیا ہے- گزشتہ پندرہ دن میں پوری ریاست میں ہونے والی مسلسل بارش کے بعد لوگوں کو مو...

راج بھون اور پرگتی بھون کے درمیان خلا پر تبصرہ سے گورنر تلنگانہ کا انکا

راج بھون اور پرگتی بھون کے درمیان خلا پر تبصرہ سے گورنر تلنگانہ کا انکا

حیدرآباد، 25 جولائی (یو این آئی) گورنر تلنگانہ ڈاکٹر تمیلی سائی سوندراراجن نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورہ کے موقع پر کوئی بھی عہدیدار موجود ...

چین آنے والے مسافروں کو منکی پاکس سے متاثر ہونے کے بارے میں اعلان کرنا ہوگا

چین آنے والے مسافروں کو منکی پاکس سے متاثر ہونے کے بارے میں اعلان کرنا ہوگا

بیجنگ، 25 جولائی (یو این آئی/ اسپوتنک) ان ممالک میں جہاں کورونا وائرس کے بعد منکی پوکس کے کیسز پائے گئے ہیں، کسی دوسرے قسم کے رابطے سے چین پہنچنے والے...

Displaying 6181 - 6210 of 19948 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.