the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 13 نومبر (ذرائع) مدھیہ پردیش میں اسمبلی انتخابات کے دوران تلنگانہ کے تقریباً 2000 ہوم گارڈس سیکورٹی فراہم کریں گے۔
حیدرآباد سے کل 800 ہوم گارڈز اور باقی 1200 دیگر اضلاع سے مدھیہ پردیش پہنچے ہیں اور وہ 13 سے 18 نومبر تک چندواڑہ اور



سیونی اضلاع میں جہاں 17 نومبر کو انتخابات ہونے والے ہیں وہاں بندوبسٹ ڈیوٹی پر مامور ہوں گے۔
پولیس اہلکار ڈیوٹی کے بعد واپس آجائیں گے۔ عہدیداروں نے بتایا کہ تلنگانہ نے مدھیہ پردیش انتخابات کے لئے سب سے زیادہ تعداد میں پولیس اہلکاروں کا تعاون کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.