: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اونا، 17 اگست (یو این آئی) ہماچل پردیش کے نائب وزیر اعلی مکیش اگنی ہوتری نے کہا کہ گزشتہ مہینے بارش کی وجہ سے ریاست میں جل شکتی محکمہ کو 2000 کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے مسٹر
اگنی ہوتری نے یہ اطلاع کل رات یہاں ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ منعقدہ محکمہ کی ریاستی سطح کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دی انہوں نے خدمات کی بحال کرنے اور حالات سے نمٹنے کی کوششوں پر زور دیا۔