حیدرآباد28اپریل(یواین آئی) تلنگانہ میں کورونا کے معاملات میں اضافہ دیکھاجارہا ہے۔
اس وبا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد جہاں بڑھ رہی ہے وہیں اس
سے مرنے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔
گذشتہ روز تلنگانہ کے ضلع ورنگل کے ایم جی ایم اسپتال میں ایک ہی دن میں کورونا سے 20مریضوں کی موت ہوگئی۔