the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گوہاٹی/9جون(ایجنسی) آسام میں بچہ چوری کے الزام میں 2 لوگوں کو پیٹ پیٹ کر ماراڈالا گیا، گوہاٹی کے رہنے والے دو لوگ Karbi Anglong district میں افواہوں کا شکار بن گئے اور اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے- جمعہ سے ہی بچہ چور گروہ کے کی افواہ اڑی ہوئی تھی، ابھیجیت ناتھ  

0.8; color: rgb(51, 51, 51); border-bottom: 1px solid rgb(187, 187, 187); font-family: proxima-regular1, roboto, arial, sans-serif; font-size: 18px; text-align: start; background-color: rgb(255, 255, 255);">Abhijit Nath
 اور نیلوتپال داس Nilotpal Das یہاں کچھ دن کی چھوٹیاں منانے آئے تھے- ان پر بچہ چور ہونے کا الزام لگا کر بھیڑ نے انکی گاڑی کا گھیراؤ کرلیا، جان بچانے کے لیے بھاگنے کی کوشش کی تو بھیڑ نے پیٹ پیٹ کر قتل کردیا، پولیس جب تک پہنچی بھیڑ میں شامل لوگ بھاگ چکے تھے- انکی گاری کو بھی کافی نقصان پہنچایا، ریاستی حکومت نے جانچ کا اعلان کردیا ہے لیکن ابھی تک کسی کی گرفتاری نہیں ہوئی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.