: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 16 اگست (یو این آئی) کانگریس نے منگل کو کہا کہ مودی حکومت نے گاؤں والوں کو روزگار فراہم کرنے والی منریگا اسکیم کو نظر انداز کرتے ہوئے صنعت کاروں کو ٹیکس میں بھاری چھوٹ دی، لیکن سرمایہ کاری بڑھانے کے
بجائے حکومت کو 1.84 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان ہوا کانگریس کے ترجمان گورو بلو نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ مودی حکومت نے 20 ستمبر 2019 کو کارپوریٹ گھرانوں کو بھاری ٹیکس چھوٹ دینے کا اعلان کیا تھا۔