the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
Displaying 31 - 60 of 20524 total results
ایک خاندان کے لیے ضابطے کو تبدیل کیا جا رہا ہے : کانگریس

ایک خاندان کے لیے ضابطے کو تبدیل کیا جا رہا ہے : کانگریس

نئی دہلی، 28 مارچ (یو این آئی) کا نگریس نے آج راجیہ سبھا میں کہا کہ ہوائی اڈوں کے چلانے کے ضابطے کو تبدیل کیا جا رہا ہے اور ملک کے ایک صنعتی گھرانے کو...

سپریم کورٹ نے گجرات میں کانگریس ایم پی کے خلاف دائر مقدمہ کو خارج کر دیا

سپریم کورٹ نے گجرات میں کانگریس ایم پی کے خلاف دائر مقدمہ کو خارج کر دیا

نئی دہلی، 28 مارچ (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعہ کو کانگریس کے رکن پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی کی جانب سے سوشل میڈ یا پر مبینہ طور پر قابل اعتراض ایک ن...

مسلم ریزرویشن اور فلمی شخصیات کی تصویر کا مسئلہ لوک سبھا میں اٹھایا گیا

مسلم ریزرویشن اور فلمی شخصیات کی تصویر کا مسئلہ لوک سبھا میں اٹھایا گیا

نئی دہلی، 27 مارچ (یو این آئی) لوک سبھا کے اراکین نے آج مسلمانوں کے لیے ریزرویشن کو آئین کے خلاف قرار دیتے ہوئے حکومت سے آئین کے مطابق نظام کو بحال کر...

دہلی حکومت کا مفت نیٹ اور سی یو ای ٹی کو چنگ کے لیے معاہدہ

دہلی حکومت کا مفت نیٹ اور سی یو ای ٹی کو چنگ کے لیے معاہدہ

نئی دہلی، 27 مارچ (یو این آئی) اسکولوں کے طلبا کو با اختیار بنانے کی سمت ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ، ڈائریکٹوریٹ آف ایجو کیشن نے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا ا...

آندھراپردیش حکومت کا نعرہ "عوام پہلے" : نائیڈو

آندھراپردیش حکومت کا نعرہ "عوام پہلے" : نائیڈو

وجئے واڑہ، 27 مارچ (یو این آئی) آندھراپردیش کے وزیر اعلیٰ این چندرا بابو نائیڈو نے جمعرات کو کہا کہ آندھراپردیش حکومت کا نصب العین "عوام پہلے" ہے اور ...

حیدر آباد میٹرو فیس 2 پراجکٹ، تجویز پر مرکز کے جائزہ کی ضرورت: منوہر لال

حیدر آباد میٹرو فیس 2 پراجکٹ، تجویز پر مرکز کے جائزہ کی ضرورت: منوہر لال

حیدر آباد، 27 مارچ (یو این آئی) وزارت امکنہ و شہری امور نے واضح کیا کہ حیدر آباد میٹرو فیس 2 پراجکٹ سے متعلق تجویز پر موجودہ پالیسی اور منظوری کے متعل...

بی جے پی دہلی میں جرائم کو روکنے میں ناکام : آتشی

بی جے پی دہلی میں جرائم کو روکنے میں ناکام : آتشی

نئی دہلی، 27 مارچ (یو این آئی) دہلی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر آتشی نے کہا ہے کہ دہلی میں بڑھتے جرائم کو روکنے میں ناکامی کی وجہ سے بی جے پی اسمبلی میں ا...

کیرالہ میں قومی شاہراہوں کی تعمیر پر زیادہ لاگت آئے گی: گڈکری

کیرالہ میں قومی شاہراہوں کی تعمیر پر زیادہ لاگت آئے گی: گڈکری

نئی دہلی، 27 مارچ (یو این آئی) روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے آج لوک سبھا میں کہا کہ کیرالہ میں قومی شاہراہ کی تعمیر پر 100 کرو...

تمل ناڈو کی زیر التوامریکا کی رقم جاری کرنے کا لوک سبھا میں مطالبہ

تمل ناڈو کی زیر التوامریکا کی رقم جاری کرنے کا لوک سبھا میں مطالبہ

نئی دہلی، 27 مارچ (یو این آئی) در اور منیتر اکز گم (ڈی ایم کے ) کے اراکین پارلیمنٹ نے آج مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ ایکٹ (ایم جی این جی اے) ک...

جموں و کشمیر میں علیحدگی پسندی آخری سانسیں لے رہی ہے : شاه

جموں و کشمیر میں علیحدگی پسندی آخری سانسیں لے رہی ہے : شاه

نئی دہلی، 27 مارچ (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں و کشمیر کی علیحدگی پسند تنظیم حریت کانفرنس کے دو مزید د کے دو مزید دھڑوں۔ جموں و کشمیر...

لوگ مہنگائی اور بے روزگاری سے پریشان ہیں، ٹرمپ کے ٹیرف کے نفاذ سے منفی اثر پڑے گا: اپوزیشن

لوگ مہنگائی اور بے روزگاری سے پریشان ہیں، ٹرمپ کے ٹیرف کے نفاذ سے منفی اثر پڑے گا: اپوزیشن

نئی (یو این اختلاف کے ارا ف نئی دہلی، 27 مارچ (یو این آئی) حزب اختلاف کے اراکین، خاص طور پر کانگریس، ترنمول کانگریس اور در اور منیتر اکز گم کے اراکین ...

شاہ کے خلاف تحریک استحقاق کی خلاف ورزی کا نوٹس مسترد

شاہ کے خلاف تحریک استحقاق کی خلاف ورزی کا نوٹس مسترد

نئی دہلی، 27 مارچ (یو این آئی) وزیر داخلہ امت شاہ کے خلاف کانگریس کے چیف وہپ ہے رام رمیش کی تحریک استحقاق کی خلاف ورزی کا نوٹس آج راجیہ سبھا میں مسترد...

دعوت افطار مذہبی ہم آہنگی کی علامت: کریم سری ہری

دعوت افطار مذہبی ہم آہنگی کی علامت: کریم سری ہری

حیدر آباد 26 مارچ (یو این آئی) تلنگانہ کے اسٹیشن گھن پور میں کانگریس کے رکن اسمبلی کڈیم سری ہری نے دعوت افطار میں شرکت کی۔ انہوں نے اس موقع پر خط...

برطانیہ میں ممتا بنرجی نے صنعت کاروں کو بنگال میں سرمایہ کاری کیلئے راغب کیا

برطانیہ میں ممتا بنرجی نے صنعت کاروں کو بنگال میں سرمایہ کاری کیلئے راغب کیا

کلکتہ 26 مارچ (یو این آئی) وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے برطانیہ میں کہا کہ کلکتہ شہر ایک زمانے میں ملک کی راجدھانی تھا مگر آپ انگریزوں نے اس کو چھین لیا م...

عمر عبد اللہ نے ایشیا کے سب سے بڑے باغ گل لالہ کو دیا۔ لالہ کو لوگوں کے لئے کھول دیا

عمر عبد اللہ نے ایشیا کے سب سے بڑے باغ گل لالہ کو دیا۔ لالہ کو لوگوں کے لئے کھول دیا

سری نگر ، 26 مارچ (یو این آئی) سری نگر میں شہرہ آفاق جھیل ڈل کے کناروں اور زبرون پہاڑیوں کے دامن میں واقع ایشیا کے سب سے بڑے باغ گل لالہ کو بدھ ک...

چھتیس گڑھ کے سکما میں نو نکسلیوں کی خود سپردگی

چھتیس گڑھ کے سکما میں نو نکسلیوں کی خود سپردگی

سکما ، 26 مارچ (یو این آئی) چھتیس گڑھ کے سکما میں نو انعامی نکسلیوں نے خود سپردگی کی ہے یہاں موصول ہونے والی معلومات کے مطابق 26 لاکھ کے 19 انعامی نکس...

سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے متنازع حکم پر روک لگادی

سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے متنازع حکم پر روک لگادی

نئی دہلی، 26 مارچ (یو این آئی) سپریم کورٹ نے بدھ کوالہ آباد ہائی کورٹ کے اس متنازعہ حکم پر روک لگادی جس میں کہا گیا تھا کہ " ایک نابالغ لڑکی کی چھاتی ...

جوہری توانائی کی پالیسی میں تحفظ سب سے اہم ہے: جیتندر سنگھ

جوہری توانائی کی پالیسی میں تحفظ سب سے اہم ہے: جیتندر سنگھ

نئی دہلی، 26 مارچ (یو این آئی) حکومت نے آج لوک سبھا میں کہا کہ جوہری توانائی سے متعلق ہندوستان کی پالیسی میں حفاظت سب سے اہم عنصر ہے اور مودی حکومت "س...

سابق وزیر اعلیٰ بگھیل کی سرکاری اور نجی رہائش گاہوں پر سی بی آئی کے چھاپے

سابق وزیر اعلیٰ بگھیل کی سرکاری اور نجی رہائش گاہوں پر سی بی آئی کے چھاپے

رائے پور ، 25 مارچ (یو این آئی) چھتیس گڑھ کے سابق وزیر اعلی بھو پیش بھیل کی رائے پور میں سرکاری اور پھیلائی میں واقع نجی رہائش گاہ پر مرکزی تفتیشی بیو...

حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کے لیے مراعات میں کمی کا معاملہ راجیہ سبھا میں اٹھایا گیا

حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کے لیے مراعات میں کمی کا معاملہ راجیہ سبھا میں اٹھایا گیا

نئی دہلی، 26 مارچ (یو این آئی) پر دھان منتری ماتر ووند نا یوجنا کے تحت حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو دی جانے والی مراعات کی رقم کو کم کرنے کا مع...

پارلیمنٹ نے ڈیزاسٹر مینجمنٹ ترمیمی بل کو منظوری دے دی

پارلیمنٹ نے ڈیزاسٹر مینجمنٹ ترمیمی بل کو منظوری دے دی

نئی دہلی، 25 مارچ (یو این آئی ) راجیہ سبھا نے منگل کو ڈیزاسٹر مینجمنٹ (ترمیمی) بل 2024 کو اپوزیشن کی ترامیم کو خارج کرتے ہوئے صوتی ووٹ سے منظور کر لیا...

تلنگانہ میں کابینہ کی توسیع کے لئے کانگریس ہائی کمان نے ہری جھنڈی دکھادی

تلنگانہ میں کابینہ کی توسیع کے لئے کانگریس ہائی کمان نے ہری جھنڈی دکھادی

حیدر آباد 25 مارچ (یو این آئی) تلنگانہ میں کابینہ کی توسیع کے لئے کانگریس ہائی کمان نے ہری جھنڈی دکھادی ہے۔ اس کے ساتھ ہی، حکومت نے نئے تلگو سال ...

تلنگانہ میں ایس ایل بی سی حادثہ ، یوپی کے پراجکٹ انجینئر کی لاش نکالی گئی

تلنگانہ میں ایس ایل بی سی حادثہ ، یوپی کے پراجکٹ انجینئر کی لاش نکالی گئی

حیدر آباد 25 مارچ (یو این آئی) تلنگانہ کے ناگر کرنول ضلع میں ایس ایل بی سی سرنگ حادثہ کے 32 ویں دن دو پہر کے بعد ریسکیو ٹیموں نے جاری امدادی کارروائیو...

منریگا پر پارلیمنٹ ہاؤس میں راہل۔ پرینکا کا احتجاج

منریگا پر پارلیمنٹ ہاؤس میں راہل۔ پرینکا کا احتجاج

نئی دہلی، 25 مارچ (یو این آئی) لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی، وائٹاڈ کی رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی واڈرا اور کیرالہ کے دیگر ارکان پارلیمنٹ ...

مودی حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے: وجہ سے جموں و کشمیر میں علیحدگی پسندی تاریخ بن چکی ہے : شاہ

مودی حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے: وجہ سے جموں و کشمیر میں علیحدگی پسندی تاریخ بن چکی ہے : شاہ

نئی دہلی، 25 مارچ (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاه نے کہا کہ مودی حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے جموں و نے کہ مودی کی وجہ سے و م کشمیر میں علیحدگی پ...

کسانوں کے معاوضے کے نقصان کے ازالے کا مطالبہ لوک سبھا میں اٹھایا گیا

کسانوں کے معاوضے کے نقصان کے ازالے کا مطالبہ لوک سبھا میں اٹھایا گیا

نئی دہلی، 25 مارچ (یو این آئی) کسانوں کو معاوضہ دینے کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے لوک سبھا کے اراکین نے آج کہا کہ حکومت کو کسانوں کے مفاد میں ترجیحی اقدامات ک...

ڈیلی ویجروں کے مسائل حل کرنے کے لیے سرکار نے کمیٹی تشکیل دی ہے، وزیراعلی

ڈیلی ویجروں کے مسائل حل کرنے کے لیے سرکار نے کمیٹی تشکیل دی ہے، وزیراعلی

جموں، 25 مارچ (یو این آئی) جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے اسمبلی میں اراکین کو یقین دلایا کہ ڈیلی ویجروں کی نوکریاں مستقل کرنے کے حوا...

ریکھا گپتا نے بے بنیاد بجٹ پیش کیا: آتشی

ریکھا گپتا نے بے بنیاد بجٹ پیش کیا: آتشی

نئی دہلی، 25 مارچ (یو این آئی) دہلی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر آتشی نے منگل کو وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کے پیش کردہ بجٹ کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ...

ریکھا گپتا حکومت کا پہلا بجٹ، ایک لاکھ کروڑ روپے خرچ کرنے کی تجوی

ریکھا گپتا حکومت کا پہلا بجٹ، ایک لاکھ کروڑ روپے خرچ کرنے کی تجوی

نئی دہلی، 25 مارچ (یو این آئی) دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے منگل کو مرکز کے زیر انتظام دہلی کی اسمبلی میں مالی سال 26-2025 کے لیے ایک لاکھ کروڑ رو...

انجینئر رشید کو پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کی اجازت دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

انجینئر رشید کو پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کی اجازت دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

نئی دہلی، 25 مارچ (یو این آئی ) دہلی ہائی کورٹ نے انجینئر (یو رشید شیخ کو پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کی اجازت دینے کی درخواست پر منگل کو اپنا فیصلہ مح...

Displaying 31 - 60 of 20524 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.