the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 22 اکتوبر (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے 1971 کی جنگ مین سیاسی اور عسکری قیادت اور تینوں افواج کے درمیان باہمی ہم آہنگی کو فتح کی بنیادی وجہ قرار دیتے ہوئے جمعرات کے روز کہا کہ یہ جنگ زمین پر یا وسائل پر حق جمانے کے لیے نہیں بلکہ 'انسانیت' اور 'جمہوریت' کے وقار کے تحفظ کے لیے لڑی گئی تھی۔
مسٹر راجناتھ سنکھ نے جمعہ کے روز بنگلور میں گولڈن وکٹری برس کے ضمن میں فضائیہ کے تین



روزہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بدلتے ہوئے حالات میں تینوں فوجوں کے درمیان باہم ربط کی اہمیت کو سمجھنے کے لیے 1971 کی جنگ بہترین مثال ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس جنگ نے ہمیں سوچنے، منصوبہ بندی کرنے، تربیت اور مل کر لڑنے کی اہمیت سکھائی ہے۔
انہوں نے کہا کہ چیف آف ڈیفنس سٹاف کی تقرری، فوجی امور کے محکمے کی تشکیل کو اسی فہم اور ہم آہنگی کے عزم کے طور پر دیکھا جانا چاہیے، جو 1971 کی جنگ میں تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.