the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
کابل، 20 اگست (یو این آئی) افغانستان کے کابل ہوائی اڈے سے امریکی فضائیہ کے سی-17 طیارے کے اوپر لٹک کر ملک چھوڑنے کی کوشش کرنے والوں میں قومی جونیئر فٹ بال ٹیم کے 19 سالہ کھلاڑی ذکی انوری بھی شامل تھا، جو بہت اونچائی سے گرنے کے بعد انتقال کرگئے جس وقت امریکی فضائیہ کا طیارہ نے کابل ہوائی اڈے سے پرواز کیا تو اس کے اوپر متعدد افغان شہری چڑھ گئے تھے اور کچھ لوگ اس کے پچھلے پہیے اور لینڈنگ گیئر تھامے بیٹھ گئے تھے، لیکن آسمان میں زیادہ بلندی پر جانے کے بعد گرنے سے



ذکی انوری کی موت ہوگئی۔
افغان اسپورٹس سوسائٹی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمیں انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑرہاہے کہ ملک کی قومی جونیئر فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں میں سے ایک ذکی انوری کا ایک المناک حادثے میں انتقال ہو گیا ہے۔
اس میں کہا گیا کہ مرحوم ذکی انوری ان لاکھوں نوجوانوں میں سے ایک تھے جو ملک چھوڑنا چاہتے تھے لیکن امریکی فوجی طیارے سے گرنے کے بعد ان کی موت ہوگئی۔
جاری۔ یو این آئی۔ م ش۔ 1730
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.