: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کیف 31 دسمبر (یواین آئی) یوکرین کے کل 189 قیدی روس سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں یہ واپسی نئے قیدیوں کے تبادلے کے حصے کے طور پر ہوئی ہے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ٹیلی گرام پر لکھا کہ پیر کو رہا ہونے والوں میں 187
فوجی اہلکار شامل ہیں ان میں افسر، سپاہی اور سارجنٹ کے ساتھ ساتھ دو عام شہری بھی شامل ہیں رہا ہونے والے فوجیوں میں وہ فوجی شامل ہیں جنہوں نے چرنوبل نیوکلیئر پاور پلانٹ، ماریوپول شہر اور بحیرہ اسود میں اسنیک آئی لینڈ کے لیے جنگ کی۔