: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پیرس، 31 ڈسمبر (یو این آئی) صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم رپورٹرودآوٹ بارڈر (آر ایس ایف) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 20 برس کے دوران دنیا بھر میں 1700 صحافی قتل ہوئے- غیر ملکی خبررساں ایجنسی اے ایف پی کے
مطابق پیرس میں مقیم میڈیا کے حقوق کی مہم چلانے والے تنظیم آر ایس ایف نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ 2023 سے 2022 کی دو دوہائیاں خاص طور پر معلومات کی رسائی کے حق پر عمل کرنے والے صحافیوں کے لیے خونی رہی ہیں-