کنشاسا، 9 مئی (رائٹر) کانگو جمہوری ریاست میں مقامی صحت کے حکام نے ایبولا وائرس کے پھیلنے کی تصدیق کرتے ہوئے 17 افراد کی موت اور 21 مریضوں کو خونی بخار کی علامات ملنے کی اطلاع دی ہے۔کانگو کی وزارت صحت نے آج ایک
بیان جاری کرکے اس جان لیوا وبا کی اطلاع دی۔
متاثرہ علاقے میں بھیجی گئی طبی ٹیموں نے بیماروں سے پانچ نمونے لئے۔ٹسٹ کے دوران دو نمونوں میں ایبولا وائرس کازیئرس ا سٹرین‘ پایا گیا۔
رائٹر،اظ