the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کولمبو، 18 اپریل (یو این آئی؍ژنہوا) سری لنکا میں شدید سیاسی عدم استحکام اور معاشی بحران کے موجودہ منظر نامے میں پیر کو 17 نئے وزراء نے حلف اٹھایا۔

صدر کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق نئے ممبران پارلیمنٹ میں کنچنا وجیسیکرا بطور توانائی،



نالکا گوداہیوا رابطہ عامہ، چنا جیاسومنا صحت، پرمیتا تیناکون کو پورٹ اور شپنگ، پرسنا راناٹنگا کو پبلک سیفٹی اور سیاحت کے وزیر کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔
بیان کے مطابق علی صابری جنہوں نے رواں ماہ کے اوائل میں وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھایا تھا وہ اس وزارت پر برقرار رہیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.