تائی پے، 26 مارچ (شنہوا) تائیوان میں کرونا وائرس (کووڈ۔
19ْْْْْْْْْْْْْْْْْ)کے 17 نئے معاملے آنےکے ساتھ ہی متاثروں کی تعداد بڑھ کر مجموعی طور سے 252
ہوگئی ہے۔
وبا نگرانی ایجنسی نے جمعرات کو بتایا کہ ان میں سے پندرہ لوگوں کو غیر ملکی دورے کے دوران متاثروں کے رابطے میں آنے کی وجہ سے انفیکشن ہوا۔