the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اقوام متحدہ، 11 جون (یو این آئی/ژنہوا) سترہ ممالک کو اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل (ای سی او ایس او سی) کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔
جمعہ کو منتخب ہونے والے ان ممالک کی مدت کار تین سال ہوگی۔ ای سی او ایس او سی اقتصادی اور سماجی کاموں اور اقوام متحدہ کی ایجنسیوں کے لیے فنڈز کے لیے رابطہ کار ادارہ ہے۔
ان ممالک کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں موجود گی اور ووٹنگ کرنے والے رکن ممالک کی دو تہائی



اکثریت کے ساتھ خفیہ ووٹنگ کے ذریعے منتخب کیا گیا تھا۔
جن ممالک کو ای سی او ایس او سی کے لیے منتخب کیا گیا ہے ان میں افریقی ممالک بوتسوانا، کیپ ورڈے، کیمرون، اکویٹوریل گنی، ایشیا پیسیفک ممالک سے چین، لاؤس، قطر،جنوبی کوریا، لاطینی امریکہ اور کیریبیائی ممالک سے برازیل، کولمبیا،کوسٹا ریکا، مغربی یورپی اور دیگر ممالک سے ڈنمارک ، یونان، نیوزی لینڈ،سویڈن، مشرقی یورپی ممالک سے سلوواکیہ اور سلووینیا شامل ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.