نئی دہلی، 8 اگست (یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا انفیکشن سے 15,549 مریضوں کے صحت یاب ہونے کے ساتھ ہی اس وبا سے
چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,34,99,659 ہو گئی ہے ملک میں ایکٹو کیسز کی تعداد میں 577 اضافے کے ساتھ ان کی کل تعداد 1,35,510 ہو گئی ہے۔