: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
غزہ، یکم نومبر (یو این آئی) وسطی غزہ کی پٹی میں نصرت پناہ گزین کیمپ میں دو مکانات پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 16 فلسطینی جاں بحق ہوگئے یہ اطلاع ژنہوا نے فلسطینی ذرائع کے
حوالے سے دی ژنہوا سے بات کرتے ہوئے، مقامی ذرائع اور عینی شاہدین نے بتایا کہ شہری دفاع اور طبی ٹیمیں ہلاک اور زخمیوں کو بچانے کے لیے جائے وقوعہ پر پہنچیں اور انہیں قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا۔