: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 نومبر (یو این آئی) کانگریس نے گجرات اسمبلی انتخابات کے لیے اب تک 142 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے کانگریس کے انتخابی انچارج مکل واسنک نے کہا کہ پارٹی کی سنٹرل الیکشن کمیٹی
نے 142 امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے پارٹی نے اب تک چھ فہرستیں جاری کی ہیں جن میں گجرات قانون ساز اسمبلی کے دو مرحلوں میں ہونے والے انتخابات کے لیے 143 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔