: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 02 ستمبر (یو این آئی) مرکزی کابینہ نے کسانوں کی آمدنی بڑھانے اور مویشیوں، باغبانی اور زراعت کے شعبوں میں ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دینے کے لیے 13966 کروڑ روپے کے مختلف پروگراموں اور اسکیموں کو منظوری دی ہے
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں پیر کو یہاں منعقدہ مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں زرعی ڈیجیٹل، زرعی تعلیم، تحقیق، کسانوں کے فنڈ اور زرعی ترقیاتی مرکز کو مضبوط بنانے سے متعلق سات پروگراموں اور اسکیموں کی تجاویز کو منظوری دی گئی۔