انقرہ، 11 مئی (ژنہوا ) ترکی میں کورونا وائرس کے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1542 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور 47 افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔
وزیر صحت فخرالدین
قوجہ نے اس کی اطلاع فراہم کی ۔
وزیر صحت نے ٹویٹ کر کے بتایا کہ ترکی میں اب تک کورونا کے 138657 کیسز سامنے آئے ہیں اور 3786 افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔