: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 16 جولائی (یو این آئی) گزشتہ پانچ برسوں میں 13.5 کروڑ ہندوستانی غریبی سے باہر نکلے ہیں اور غریبوں کی تعداد 24.85 فیصد سے کم ہو کر 2015-16 اور 2019-21 کے درمیان 14.96 فیصد رہ گئی ہے نیتی
آیوگ کے وائس چیئرمین سمن بیری نے پیر کو یہاں "قومی کثیر جہتی غربت انڈیکس: ایک پیش رفت کا جائزہ 2023" جاری کیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2015-16 سے 2019-21 کے دوران ریکارڈ 13.5 کروڑ لوگوں کو غربت سے نکالا گیا۔