: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 29 نومبر (یو این آئی) تلنگانہ کو ریاست کا درجہ دلانے کے لیے ٹی آر ایس سربراہ سربراہ چندر شیکھر راو کے مرن برت کے 13 سال مکمل ہوگئے ہیں-
تلنگانہ کو ریاست کا درجہ دلانے میں ا مرن برت کو اہم سنگ میل سمجھا جاتا ہے جس کے نتیجہ میں اس وقت کی یوپی اے حکومت نے تلنگانہ کی تشکیل کے لیے روڈ میپ کا اعلان کیا تھا-