the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 24 جنوری (ذرائع) آندھرا پردیش کے سریکاکولم ضلع کے پونم گاؤں سے تعلق رکھنے والی 13 سالہ گروگو ہیماپریہ کو پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار 2022 کے لیے منتخب کیا گیا- 
فروری 2018 میں ہیما



پریہ کے گھر ایک دہشت گرد حملہ ہوا جب انکے والد گھر پر موجود نہیں تھے، انکے والد ایک فوجی ہیں- اس وقت ہیماپریہ نے بہادری کا مظاہرہ کیا-
انہوں نے دہشت گردوں کے ساتھ بات چیت بھی کی اور خاندانوں کو نشانہ بننے سے روکا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.