: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 فروری (یو این آئی) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے جمعہ کو کہا کہ فجی کے نادی میں منعقد 12ویں عالمی ہندی کانفرنس ہندوستان کے مضبوط ثقافتی اور تاریخی تعلقات
کی گواہی دیتی ہے ڈاکٹر جے شنکر نے فجی میں منعقدہ تین روزہ عالمی ہندی کانفرنس کی اختتامی تقریب سے خطاب کیا اور اسے کامیابی سے منعقد کرنے کے لیے وہاں کی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔