: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں لوک سبھا اور اسمبلیوں میں خواتین کو ریزرویشن دینے والے ناری شکتی وندن ایکٹ کو کابینہ کی منظوری اور اسے لوک سبھا میں پیش کرنے کے اعلان کے بعد یہ
آئینی ترمیمی بل آج ایوان میں پیش کیا گیا مسٹر مودی نے ایوان سے اپیل کی کہ تمام پارٹیاں اس بل کو متفقہ طور پر منظور کروا کر مزید مضبوط بنائیں مسٹر مودی نے یہ اعلان دوپہر 1:15 بجے نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں لوک سبھا کے نئے ایوان میں اپنی افتتاحی تقریر میں کیا۔