the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
Displaying 3751 - 3780 of 19976 total results
ٹرمپ پر 2020 کے انتخابات کو الٹانے کی کوششوں کا الزام

ٹرمپ پر 2020 کے انتخابات کو الٹانے کی کوششوں کا الزام

ذرائع:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر منگل کو 2020 کے انتخابات کے نتائج کو الٹانے کی کوششوں کے جرم میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔ استغاثہ نے کہا کہ ٹرمپ نے...

ہنگامہ آرائی کے درمیان دہلی ترمیمی بل لوک سبھا میں پیش کیا گیا

ہنگامہ آرائی کے درمیان دہلی ترمیمی بل لوک سبھا میں پیش کیا گیا

نئی دہلی، یکم اگست (یو این آئی) اپوزیشن کی شدید مخالفت کے درمیان حکومت نے منگل کو لوک سبھا میں 'نیشنل کیپیٹل ٹیریٹری آف دہلی (ترمیمی) بل 2023' کو ایوا...

تلنگانہ کانگریس کے وفد کی گورنر سے ملاقات

تلنگانہ کانگریس کے وفد کی گورنر سے ملاقات

حیدر آباد یکم اگست (یو این آئی ) تلنگانہ کا نگر یس کے لیڈروں کے ایک وفد نے راج بھون میں گور نر تحمیلی سائی سوند رارا جن سے ملاقات کی۔ ایم ایل اے سرد ھ...

ترنمول کانگریس کی ممبر پارلیمنٹ نصرت جہاں کے خلاف ای ڈی میں شکایت درج۔

ترنمول کانگریس کی ممبر پارلیمنٹ نصرت جہاں کے خلاف ای ڈی میں شکایت درج۔

کلکتہ یکم اگست (یو این آئی) ترنمول کانگریس کی ممبر پارلیمنٹ نصرت جہاں کے خلاف ای ڈی دفتر میں تقریبا 24 کروڑ روپے کے مالی فراڈ کی شکایت درج کرانے کے سا...

نفرت کی سیاست کے سبب ٹرین میں چار لوگوں کو کیا گیا ہلاک : ڈاکٹر ایوب سرجن

نفرت کی سیاست کے سبب ٹرین میں چار لوگوں کو کیا گیا ہلاک : ڈاکٹر ایوب سرجن

پرتاپ گڑھ، یکم اگست(یواین آئی): ملک میں بڑھتی نفرت کی سیاست اتنی عروج پر پہونچ چکی ہے کہ ہر محکمہ میں ایسے متعصب لوگ موجود ہیں جو اندھی تقلید کے سبب ک...

اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کے درمیان لوک سبھا میں تین بل منظور

اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کے درمیان لوک سبھا میں تین بل منظور

نئی دہلی، یکم اگست (یو این آئی) لوک سبھا نے منی پور کے معاملے پر اپوزیشن کے زبردست ہنگامے کے درمیان آج تین بلوں کو منظور کر لیا اور ایجنڈا مکمل ہونے ک...

کانگریس نے مدھیہ پردیش کے لیے انتخابی اور مہم کمیٹی بنائی

کانگریس نے مدھیہ پردیش کے لیے انتخابی اور مہم کمیٹی بنائی

نئی دہلی، یکم اگست (یو این آئی) کانگریس نے مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کے پیش نظر انتخابی کمیٹی اور مہم کمیٹی تشکیل دی ہے کانگریس کے جنرل سکریٹری کے س...

بدھ دیو کی حالت بہتر، ممتا نے اسپتال میں ان سے ملاقات کی

بدھ دیو کی حالت بہتر، ممتا نے اسپتال میں ان سے ملاقات کی

کولکاتہ، یکم اگست (یو این آئی) کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) کے رہنما اور مغربی بنگال کے سابق وزیر اعلی بدھ دیب بھٹاچاریہ کی صحت میں بہتری آرہی ہے ...

جموں وکشمیر کے لوگ متحد ہوئے تو بی جے پی کو سفید جھنڈا اٹھانا پڑے گا: محبوبہ مفتی

جموں وکشمیر کے لوگ متحد ہوئے تو بی جے پی کو سفید جھنڈا اٹھانا پڑے گا: محبوبہ مفتی

سری نگر، 31 جولائی (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا دعویٰ ہے کہ اگر جموں و کشمیر کے لوگ متحد ہوجائیں گے تو بی جے پی کو سفی...

ملاوی اور ہندوستان کو آفات سے نمٹنے کے لیے بہترین طریقوں اور حکمت عملیوں کا اشتراک کرنا چاہیے: لوک سبھا اسپیکر

ملاوی اور ہندوستان کو آفات سے نمٹنے کے لیے بہترین طریقوں اور حکمت عملیوں کا اشتراک کرنا چاہیے: لوک سبھا اسپیکر

نئی دہلی، 31 جولائی (یو این آئی) ملاوی کی قومی اسمبلی کی اسپیکر محترمہ کیتھرین گوٹانی ہارا کی قیادت میں ہندوستان کے دورے پر آئے ہوئے پارلیمانی وفد آج ...

تلنگانہ میں بڑی تعداد مین ڈی ایس پیز کی پوسٹنگ کے احکام

تلنگانہ میں بڑی تعداد مین ڈی ایس پیز کی پوسٹنگ کے احکام

 حیدر آباد 31 جولائی (یو این آئی) تلنگانہ حکومت نے ایک اہم فیصلہ لیتے ہوئے ریاست میں بڑی تعداد میں ڈی ایس سی کو پوسٹنگس دی ہے۔ ڈی میں پی انجنی کم...

تکنیک کے سہارے گاؤں والوں کی زندگیوں کو بدل رہی ہےاسٹارٹ اپ کمپنی ’ کاریا ‘

تکنیک کے سہارے گاؤں والوں کی زندگیوں کو بدل رہی ہےاسٹارٹ اپ کمپنی ’ کاریا ‘

ٹائم میگزین نے اپنے تازہ شمارے میں اس بابت کَوَر اسٹوری شائع کی ہےنئی دہلی،31 جولائی(یواین آئی) دنیا کے مقبول انگریزی رسالے ٹائم نے اپنے تازہ ترین شما...

ہنگامہ آرائی کے باعث راجیہ سبھا کی کارروائی دوپہر 12 بجے تک ملتوی

ہنگامہ آرائی کے باعث راجیہ سبھا کی کارروائی دوپہر 12 بجے تک ملتوی

نئی دہلی، 31 جولائی (یو این آئی) راجیہ سبھا میں منی پور کی صورتحال پر بحث کو لے کرحکمراں پارٹی اور اپوزیشن کے درمیان آج بھی اتفاق رائے نہیں ہوسکا جس ...

گاندھی نگر میں جی 20-تفویض اختیارات کانفرنس کل

گاندھی نگر میں جی 20-تفویض اختیارات کانفرنس کل

نئی دہلی ،31جولائی (یو این آئی)جی 20-تفویض اختیارات کانفرنس کل گجرات کے گاندھی نگر میں شروع ہوگی جس میںخواتین کی قیادت میں ترقی کویقینی بنانے پر بات چ...

ارینا سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، درانداز ہلاک :بی ایس ایف

ارینا سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، درانداز ہلاک :بی ایس ایف

جموں،31جولائی(یو این آئی)بارڈر سیکورٹی فورس(بی ایس ایف) کے اہلکاروں نے جموں ضلع کے ارینا سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام...

اپوزیشن کے ہنگامے کی وجہ سے لوک سبھا میں وقفہ سوالات متاثر

اپوزیشن کے ہنگامے کی وجہ سے لوک سبھا میں وقفہ سوالات متاثر

نئی دہلی، 31 جولائی (یو این آئی ) لوک سبھا میں مانسون اجلاس کے تیسرے ہفتے کے آغاز میں اپوزیشن ارکان کا ہنگامہ آج بھی جاری رہا، جس کی وجہ سے وقفہ سوالا...

سیدہ زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے روضہ کے قریب دھماکہ 6 جاں بحق 23 زخمی

سیدہ زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے روضہ کے قریب دھماکہ 6 جاں بحق 23 زخمی

ذرائع:ملک شام میں ایک دھماکے میں تقریباً چھ افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوگئے۔ ملک شام کی عرب نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق یہ دھماکہ سیدہ زینب رضی اللہ...

شدید بارش۔ تلنگانہ میں جمعہ کو بھی تمام تعلیمی اداروں کو تعطیل

شدید بارش۔ تلنگانہ میں جمعہ کو بھی تمام تعلیمی اداروں کو تعطیل

 حیدر آباد 27 جولائی (یو این آئی) وزیر اعلی کے چندر شیکھر راو نے ریاست میں مسلسل بارش سے پیدا شدہ صورتحال کا تفصیلی طور پر جائزہ لیا۔ انہوں نے حک...

کانگریس نے جمعہ کو جی ایچ ایم سی آفس پر احتجاج کریں گی

کانگریس نے جمعہ کو جی ایچ ایم سی آفس پر احتجاج کریں گی

حیدرآباد، 27 جولائی (ذرائع) تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر اے ریونت ریڈی نے پارٹی قائدین کو جمعہ کو گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کا محاصرہ کرن...

مودی نے راجکوٹ بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح کیا، 2033 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کو وقف کیا

مودی نے راجکوٹ بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح کیا، 2033 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کو وقف کیا

راجکوٹ، 27 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو گجرات کے راجکوٹ بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح کیا اور 2033 کروڑ روپے کے مختلف پرو...

انسانیت کے لیے جسمانی اور روحانی ترقی ضروری: مرمو

انسانیت کے لیے جسمانی اور روحانی ترقی ضروری: مرمو

بھونیشور، 27 جولائی (یو این آئی) صدر دروپدی مرمو نے جمعرات کو کہا کہ مادی تبدیلی خوشی کا عنصر ہو سکتی ہے، لیکن یہ ذہنی سکون صرف روحانی راستے پر چل کر ...

آرمی چیف کا سیاچن دورہ، فوج کی تیاریوں کا جائزہ لیا

آرمی چیف کا سیاچن دورہ، فوج کی تیاریوں کا جائزہ لیا

لداخ، 27جولائی(یو این آئی)فوجی سربراہ جنرل منوج پانڈے نے جمعرات کو سیاچن گلیشئر کا دورہ کیا اور وہاں پر آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لینے کے علاوہ دنیا ک...

مقررہ وقت کے اندر تحریک عدم اعتماد پر بحث ہوگی: جوشی

مقررہ وقت کے اندر تحریک عدم اعتماد پر بحث ہوگی: جوشی

نئی دہلی، 27 جولائی (یو این آئی) حکومت نے جمعرات کو واضح کیا کہ اس کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر بحث کی جائے گی اور اس کے لئے مقررہ وقت کے ان...

اپوزیشن نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی

اپوزیشن نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی

نئی دہلی، 26 جولائی (یو این آئی) لوک سبھا میں بدھ کو کانگریس نے اپنے 26 پارٹیوں والے انڈیا اتحاد کی جانب سے مرکز میں نو سال سے برسراقتدار قومی جمہوری ...

امت شاہ

امت شاہ 'میرا گاوں میری دھروہر' کا افتتاح کریں گے

نئی دہلی، 26 جولائی (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جمعرات کو یہاں آزادی کے امرت مہوتسو کے تحت ایک منفرد پہل 'میرا گاوں میری دھروہر' کا افتتاح ک...

الہ آباد ہائی کورٹ نے گیان واپی کا سروے کررہے سائنسٹ کو کیا طلب

الہ آباد ہائی کورٹ نے گیان واپی کا سروے کررہے سائنسٹ کو کیا طلب

xپریاگ راج:26جولائی(یواین آئی) الہ آباد ہائی کورٹ نے گیان واپی احاطے میں سروے کرائے جانے کے معاملے میں داخل انجمن انتظامیہ مساجد کمیٹی کی عرضی پر سماع...

منشیات کی آسان دستیابی کی روک تھام تک استعمال کا خاتمہ ناممکن: عمر عبداللہ

منشیات کی آسان دستیابی کی روک تھام تک استعمال کا خاتمہ ناممکن: عمر عبداللہ

سری نگر،26جولائی(یو این آئی)منشیات کے خلاف نیشنل کانفرنس کی جنگ  کمیٹی کا ایک غیر معمولی اجلاس آج پارٹی نائب صدر عمر عبداللہ کی صدارت میں پارٹی ...

ملک بھر میں کسان سیوا کیندر دستیاب کروائے جائیں گے : کشن ریڈی

ملک بھر میں کسان سیوا کیندر دستیاب کروائے جائیں گے : کشن ریڈی

حیدر آباد 26 جولائی (یو این آئی) مرکزی وزیر سیاحت و تلنگانہ بی جے پی کے صدر جی کشن ریڈی نے کہا کہ کسانوں کو تمام زرعی اور فلاحی خدمات ایک ہی جگہ دستیا...

ضرورت پڑنے پر ہندوستانی فوج لائن آف کنٹرول کو بھی پار کرے گی: راج ناتھ

ضرورت پڑنے پر ہندوستانی فوج لائن آف کنٹرول کو بھی پار کرے گی: راج ناتھ

کارگل، 26 جولائی (یو این آئی) وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کارگل وجے دیوس کے موقع پر پڑوسی ملک کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہندوستان کی طرف نظراٹھاک...

مرکز نے سپریم کورٹ سے ای ڈی کے ڈائریکٹر سنجے مشرا کی میعاد 31 جولائی سے آگے بڑھانے کی درخواست کی

مرکز نے سپریم کورٹ سے ای ڈی کے ڈائریکٹر سنجے مشرا کی میعاد 31 جولائی سے آگے بڑھانے کی درخواست کی

نئی دہلی، 26 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ کی جانب سے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ڈائریکٹر سنجے کمار مشرا کی توسیع کو غیر قانونی قرار دینے اور ا...

Displaying 3751 - 3780 of 19976 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.